’اب امن کے بارے میں نہیں سوچتا‘، ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کو نوبیل انعام سے جوڑ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہم کو انہیں نوبیل امن انعام نہ دیے جانے سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اب وہ امن کے بارے میں نہیں سوچتے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرے کے بارے میں امریکی صدر کے ارادوں سے تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے اور […]

Read More →

اسرائیلی وزیر اسموٹریچ نے ٹرمپ کا ’’غزہ منصوبہ‘‘ مسترد کردیا

اسرائیلی وزیر اسموٹریچ نے ٹرمپ کا ’’غزہ منصوبہ‘‘ مسترد کردیا، اس کا مطالبہ ہے کہ مصر اور برطانیہ جیسے ممالک کو اس منصوبے سے نکال دیا جائے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ اسموٹریچ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے  کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ساتھ ہی […]

Read More →

رافیل کے ساتھ پانچویں نسل کا یہ خطرناک جنگی جہاز خریدے گا ہندوستان؟ اس ماہ ہونے جا رہا ہے فیصلہ، سن کر ہی کانپ جائیں گے عاصم منیر!

5th Gen Fighter Jet Su-57 News Update: فائٹر جیٹس کی کمی سے دوچار ہندوستانی فضائیہ کو مضبوط بنانے کے لیے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہندوستان سرکار نے اپنی تجوری کھول دی ہے۔ فرانس کی ڈسالٹ ایوی ایشن سے 114 رافیل طیارے خریدنے سے متعلق ایئر فورس کی تجویز پر جلد ہی حکومت کی منظوری ملنے […]

Read More →

افغانستان – پاکستان سرحد پر پھر گرجی توپیں، بھاری ہتھیارں سے گولہ باری، جانئے کیوں؟

قندھار/اسلام آباد : افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات ایک بار پھر پُرتشدد جھڑپ میں بدل گئے ہیں۔ گزشتہ روز افغانستان کے صوبہ قندھار میں ڈیورنڈ لائن پر دونوں ممالک کی افواج کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی۔ یہ تصادم اُس وقت شروع ہوا جب پاکستانی فوج نے متنازع سرحدی علاقے میں زبردستی باڑ لگانے کی […]

Read More →