خلیج عمان میں تیل بردار تجارتی بحری جہاز پر امریکی فوجی حملے کے نتیجے میں تین ہندوستانی ملاح ہلاک ہوگئے ہیں۔ جہاز پر ۲۴ ہندوستانی، دو پاکستانی، ایک یوکرینی اور ایک روسی شہری سوار تھا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق، جہاز کا عملہ بار بار امریکی افواج کی ہدایات پر عمل کرنے میں ناکام رہا […]
Posts
امریکی فوج کی جانب سے جمعرات کو بتایا گیا ہے کہ ایران میں متعدد اہداف پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ ان حملوں سے تھوڑی دیر قبل ایران کو دھمکی دی تھی کہ اگر امن معاہدے تک نہیں پہنچا گیا تو اسے انتہائی سختی سے نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی سینٹرل […]
رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران ڈیجیٹل اور آئی ٹی سیکٹر کے ذریعے 3 ارب 80 کروڑ ڈالر پاکستان لائے گئے، جس میں پاکستانی فری لانسرز کا حصہ 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا۔ وفاقی حکومت کے جاری کردہ ’اقتصادی سروے‘ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب […]
لندن میں انڈین اوورسیز یوتھ کانگریس (IOYC) نے اپنے کارکن محمد جیسل کو ایک بچے کی جان بچانے کے لیے کی گئی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ محمد جیسل نے خطرے میں گھرے ایک بچے کی مدد کے لیے بروقت قدم […]