پاکستان سمیت بیشتر ملکوں میں آج (بروز بدھ) عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے جبکہ حج کے حوالے سے سعودی عرب میں موجود لاکھوں مسلمان رمی کے لیے منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات […]
’سماء ٹی وی‘ سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو کسی ایسے معاہدے کی حمایت نہیں کرنی چاہئے جو ملک کے ”بنیادی نظریات“ سے متصادم ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنی ذاتی حیثیت میں بات کر رہے ہیں۔ ان کا بیان، ٹرمپ کے تبصروں کے بعد کسی پاکستانی وزیر […]
پاکستان ٹیلی ویژن پر پیر کو دکھایا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد کے اہم مذاکرات کار آرمی چیف عاصم منیر چینی رہنماؤں سے ملاقات کے لیے ملک کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ بیجنگ میں ہیں۔ ایران جنگ باضابطہ طور پر ختم کرنے کے لیے جاری ثالثی کی کوششوں […]
پاکستان نے اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کے سینکڑوں کارکنوں کی ایک بار پھر گرفتاری اور انہیں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ان کے ساتھ انسانیت سے گرا ہوا سلوک کرنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ اس سلسلے کا مذمتی بیان جمعرات کے روز جاری کیا گیا ہے۔ […]