سری نگر: جامع مسجد میں مسلسل ۸؍ ویں سال عید کی نماز پر پابندی میر واعظ عمر فاروق نے الزام لگایا ہے کہ جموں کشمیر انتظامیہ نے مسلسل آٹھویں برس بھی جامع مسجد سری نگر میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی اور انہیں گھر میں نظر بند رکھا گیا۔ میر واعظ […]
اترپردیش کے مدرسے میں پڑھنے والا ۲۰؍ سالہ طالبعلم ممکنہ طور پر پروانچل ایکسپریس میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنے کے بعد ٹرین سے لاپتہ ہوگیا، آخری پیغام میں فیضان نے اپنے والد سے کہا تھا کہ ’’ ابو، جھگڑا ہو گیا ہے… ٹرین میں سب مجھے مار رہے ہیں… میں چھپ کر میسج کر […]
وی بی اے کے سربراہ نےدِپکے کے والدین سے فون پر بات چیت کی اور ان کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دِپکے کوجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے پر ونچت بہوجن اگھاڑی(وی بی اے) کے سربراہ پرکاش امبیڈکر نے تشویش کا اظہار کیا […]
دیپکے نے ایک پوسٹ میں انہیں سوشل میڈیا پر موصول ہونے والے دھمکی آمیز پیغامات کے اسکرین شاٹس شیئر کئے۔ ان پیغامات میں انہیں کاکروچ جنتا پارٹی کا اکاؤنٹ بند کرنے کی وارننگ دی گئی اور اس میں ”امریکہ میں بھی مروا دیں گے تجھے“ جیسی دھمکیاں ہیں۔ طنزیہ آن لائن تحریک ”کاکروچ جنتا پارٹی“ […]