بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان آج بروز منگل منتخب اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لیں گے۔ یہ سال 2024 میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد ڈھاکہ کی سیاست میں ایک نئی شروعات کی علامت ہے۔ بی این پی […]
بنگلہ دیش میں ۱۳؍ ویں پارلیمانی انتخابات میں بی این پی کی واضح کامیابی کے بعد ۱۷؍ فروری کو طارق رحمان وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ اس موقع پر بھارت سمیت ۱۳؍ ممالک کے سربراہان کو دعوت دینا نئی حکومت کی جانب سے علاقائی سفارت کاری اور جنوبی ایشیائی تعاون کو ترجیح […]
بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس نے ملک میں اقتدار کی پرامن منتقلی کا وعدہ کیا ہے،انہوں نے آئندہ انتخاب کو ملک کیلئے فیصلہ کن لمحہ قرار دیا ۔ بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس۔ تصویر: آئی این این بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے منگل۱۰؍ فروری کو شہریوں سے اپیل […]
بنگلہ دیش الیکشن، حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹنے والے نوجوان مایوسی کا شکار کیوں؟ ڈھاکہ یونیورسٹی کے طالب علم سدمان مجتبیٰ رفید والدین اور پولیس کی بات نہ مانتے ہوئے اس احتجاج میں شامل ہوئے جس نے اس وقت کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرا دی تھی۔ ان کا موقف تھا […]