امریکہ ایران پرزمینی حملہ کرنے پرکررہا ہے غور،مگراس آپریشن میں ساتھ نہیں دے گا اسرائیل

امریکہ،ایران میں زمینی آپریشن کرنے پر غور کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ محدود کارروئی کرنے پر غور کررہا ہے حالانکہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایسے کسی منصوبے کو منظوری نہیں دی گئی ہے۔ اس بیچ ، اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگرچہ امریکہ ایران میں زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے تاہم […]

Read More →

امیت شاہ کےخلاف ممتا بنرجی کی’’چارج شیٹ‘‘امیت شاہ کےخلاف ممتا بنرجی کی’’چارج شیٹ‘‘

مرکزی وزیر داخلہ کے ’’ماضی‘‘ کا حوالہ دیا، مرشدآباد تشدد کیلئےبی جےپی کو مورد الزام ٹھہرایا۔ مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سیاسی درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ سنیچر کو ریاست کی ٹی ایم سی حکومت کے خلاف مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ذریعہ ’’چارج شیٹ‘‘ جاری کئے جانے پر […]

Read More →

ایران میں جنگ بندی کیلئے اسلام آباد میں اجلاس، سعودی، مصرا ورترکی کی شرکت

مذاکرات اورسفارت کاری سے مسائل حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال، تہران نے واشنگٹن پر سفارتکاری میں  الجھا کر زمینی حملے کی سازش کا الزام عائد کیا۔ ایران جنگ کے خاتمے اورمسائل کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعہ حل کرانے کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے اتوار کو اسلام آباد میں  پاکستانی، سعودی، مصری […]

Read More →

یروشلم چرچ رسائی تنازع: عالمی دباؤ پر اسرائیل کا یوٹرن

یروشلم میں پام سنڈے کے موقع پر چرچ آف ہولی سیپلچر تک رسائی روکنے کے اسرائیلی فیصلے نے عالمی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا، جس کے بعد چند گھنٹوں میں ہی حکومت کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔ لاطینی پیٹریارک پیئر بٹسٹا پیزابالا کو ابتدائی طور پر داخلے سے روکنا مذہبی آزادی پر حملہ […]

Read More →