اسرائیل نے مشرقی یروشلم میں نئے فلسطینی اساتذہ پر پابندی عائد کرنے والا قانون منظور کر لیا، یہ قانون موجودہ ملازمین کو متاثر نہیں کرےگا، تاہم اس میں تحفظ اور آبادیاتی خدشات کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اسرائیلی کنیسٹ نے ایک متنازع قانون منظور کیا ہے جو فلسطینی نظام میں تعلیم یافتہ نئے فلسطینی اساتذہ […]
تمام صوبوں‘ میں گرفتاریوں اور مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے ساتھ ہی اس دوران جاں بحق ہونے والے ۳؍ ہزار سے زائد افراد میں ۲۴۲۷؍ کو ’شہید‘ قرار دیا گیا۔ ان مظاہروں کے دوران۷۴۰؍ گاڑیوں کو نقصان پہنچایاگیا جبکہ۳۰۵؍ عوامی ٹرانسپورٹ بشمول بسوں، ایمبولینسوں اور ۴۱۹؍ سپر مارکیٹس کو لوٹنے کےبعد نذر آتش کیا […]
شام کے صدر احمد الشرع نے امریکی صدرٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور شام کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا،داعش اور کرد عوام کے موضوع پر بھی گفتگو۔ شام کے صدر احمد الشرع نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس کے دوران انھوں نے شام کی تازہ صورت […]
اسرائیلی وزیر اسموٹریچ نے ٹرمپ کا ’’غزہ منصوبہ‘‘ مسترد کردیا، اس کا مطالبہ ہے کہ مصر اور برطانیہ جیسے ممالک کو اس منصوبے سے نکال دیا جائے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ اسموٹریچ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے،ساتھ ہی […]