گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکہ، کنیڈا، برطانیہ، نیوزی لینڈ اور ناروے سمیت کئی مغربی ممالک میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے متعدد مہلک حملے سامنے آئے۔ مساجد، اسلامی مراکز اور مسلم خاندانوں پر کیے گئے ان حملوں نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا، سفید فام بالادستی اور دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خطرات پر […]
اقوام متحدہ کے مطابق انڈمان کے سمندر میں کشتی پلٹنے کے بعد ۲۵۰؍ سے زائد روہنگیا اور بنگلہ دیشی لاپتہ ہیں،یہ کشتی ملائشیا جارہی تھی۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR) اور بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجر (IOM) کے مطابق، انڈمان کے سمندر میں ایک کشتی کے الٹنے کے بعد۲۵۰؍ سے زائد روہنگیا […]
چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی کشیدگی کے دوران اسپین کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور کثیرالجہتی نظام کے دفاع پر زور دیا۔ بیجنگ میں پیڈرو سانچیزسے ملاقات کے دوران انہوں نے طاقت کی سیاست کے بجائے قانون کی حکمرانی کی حمایت کی اپیل کی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور اسپین کے […]
فیفا نے ایران کی وہ درخواست باضابطہ طور پر مسترد کر دی ہے جس میں ایران نے اپنے ورلڈ کپ میچز امریکہ سے میکسیکو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ میکسیکو کی صدر کلاڈیا شینبوم نے تصدیق کی ہے کہ لاجسٹک مسائل کی وجہ سے میچز کی منتقلی ممکن نہیں۔ فیفا نے ایران کی وہ […]