امریکہ : برفانی طوفان سے ۳۰؍ ہلا ک ،۱۱؍ کروڑ۸۰؍ ہزار افراد متاثر،۱۹؍ ہزار پروازیں منسوخ

امریکہ میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں۳۰؍ افراد ہلاک ہوگئے۔ واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری اور بارش جاری ہے۔ امریکہ میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں۳۰؍ […]

Read More →

امریکہ کا چھوٹے سے چھوٹا حملہ بھی ایران کے خلاف اعلانِ جنگ سمجھا جائے گا: ایرانی حکام

اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں، حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف ایران کے ’’پرتشدد کریک ڈاؤن‘‘ کی مذمت کرنے کیلئے ایک قرارداد پیش کی گئی جس کی ہندوستان اور چین سمیت ۷ ممالک نے مخالفت کی۔ ٹرمپ کی دھمکیوں اور امریکی فوجی اثاثوں کی مشرقِ وسطیٰ کی جانب نقل و حرکت کی اطلاعات کے […]

Read More →

امریکی بحری بیڑے ایران کی جانب گامزن، خامنہ ای کا انتباہ فوج کی انگلی ٹریگر پرہے

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے بحری بیڑے ایران کی جانب گامزن ہیں، ساتھ ہی کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ کچھ نہ ہو، جبکہ ایران کے سپریم لیڈر نے دھمکی دی کہ امریکہ کوئی غلط قدم نہ اٹھائے، ہماری فوج کی انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔  ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا […]

Read More →

ٹرمپ کی فرانس کو امن بورڈ کی دعوت، فرانس اقوام متحدہ منثور پرقائم، ٹیرف کی دھمکی

ٹرمپ کے امن بورڈ کی دعوت پر فرانس نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے منثور پر قائم ہیں،جس پر ٹرمپ نے فرانسیسی وائن پر ۲۰۰؍ فیصد ٹیرف کی دھمکی دی، جس کے باعث دونوں ممالک کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو گیا۔ ٹرمپ نے میکرون کی جانب سے امن بورڈ کی دعوت مسترد کیے […]

Read More →