یروشلم میں پام سنڈے کے موقع پر چرچ آف ہولی سیپلچر تک رسائی روکنے کے اسرائیلی فیصلے نے عالمی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا، جس کے بعد چند گھنٹوں میں ہی حکومت کو فیصلہ واپس لینا پڑا۔ لاطینی پیٹریارک پیئر بٹسٹا پیزابالا کو ابتدائی طور پر داخلے سے روکنا مذہبی آزادی پر حملہ […]
Posts
امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوران امن کے لیے سہولتکاری کے لیے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے رہنما امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان دونوں کے قریب ہیں۔ رپورٹ کے […]
عالمی کشیدگی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور سرمایہ کے انخلا کے باعث روپیہ 94.28 فی ڈالر کی تاریخی نچلی سطح پر پہنچ گیا۔ اپوزیشن نے اس معاملے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ڈالر کے مقابلے ہندوستانی روپے میں آج غیر معمولی گراوٹ درج کی گئی اور یہ تاریخ […]
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک جانب ایران کے ساتھ جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے اس کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے دس دن کے لیے روکنے کا اعلان کیا ہے، تو دوسری جانب امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی مزید بڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس ڈبل گیم نے […]