ایران نے امریکہ کی جنگ بندی تجویز کو فریب قرار دیا، دیکھیں سوربھ شاہی کا تجزیہ

(اےیوایس)

مشرق وسطیٰ میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ پیش رفت نے خطے کو غیر یقینی صورت حال میں ڈال دیا ہے، ماہرین بڑے تصادم کے خدشات ظاہر کر رہے ہیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *