امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو وہ ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز سمجھیں گے۔ ٹرمپ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر آمادہ ہو چکا ہے […]
Posts
پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کرغزستان میں علاقائی سلامتی سے متعلق اجلاس میں اپنے ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات کی۔ اس دوران فریقین نے حالیہ حملوں کے بعد شرقِ اوسط کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا، پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے جمعہ کو کہا۔ پاکستان نے کویت اور […]
جنوبی علاقے میں اسرائیلی جنگی کشتیوں نے خان یونس کے ساحل کی جانب فائرنگ کی جبکہ ٹینکوں نے جنوبی اور مشرقی علاقوں میںحملے کئے۔ غزہ پٹی میں ہونے والی جنگ بندی کے معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کے تناظر میں جمعرات کی صبح قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر میں رہائشی اپارٹمنٹس کو نشانہ […]
کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دپکے نے دہلی پہنچنے سے قبل اپنے حامیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایئرپورٹ پر استقبال کے لیے جمع نہ ہوں بلکہ جنتر منتر پر مجوزہ پرامن احتجاج پر توجہ دیں۔ یہ مظاہرہ نیٹ یو جی، سی بی ایس ای اور دیگر امتحانی تنازعات کے […]