آبنائے ہرمز میں ہمارا کوئی جہاز نشانہ نہیں بنا: امریکی فوج

(اےیوایس)

آبنائے ہرمز میں ہمارا کوئی جہاز نشانہ نہیں بنا: امریکی فوج
امریکی افواج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ آبنائے ہرمز میں ایک امریکی بحری جہاز کو ایرانی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق پیر کو جاری ہونے والے ایک بیان میں سینٹ کام نے واضح کیا کہ کسی بھی امریکی بحری جہاز کو نقصان نہیں پہنچا۔
یہ بیان ایران کے اس دعوے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایرانی فورسز نے ایک امریکی جنگی جہاز کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *