پاکستان نے اسرائیلی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کے سینکڑوں کارکنوں کی ایک بار پھر گرفتاری اور انہیں دوران حراست تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ان کے ساتھ انسانیت سے گرا ہوا سلوک کرنے پر اسرائیل کی شدید مذمت کی ہے۔ اس سلسلے کا مذمتی بیان جمعرات کے روز جاری کیا گیا ہے۔ […]
بیجنگ : چین نے ایک بار پھر ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امن کے فروغ اور جنگ کے خاتمے کے لیے منصفانہ اور متوازن ثالثی کا کردار ادا کرنے پر چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔ […]
ایران پر حملےموخر کرنے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کےدرمیان تلخ کلامی؛ تہران امریکی تجویز کا جائزہ لےرہاہے
نیتن یاہو ایران کے خلاف زیادہ جارحانہ فوجی نقطہ نظر کی حمایت کرتے ہیں اور وہ مبینہ طور پر ایران پر حملوں میں لگاتار تاخیر سے مایوس ہو رہے ہیں۔ اسرائیلی حکام کا خیال ہے کہ اس تاخیر کی وجہ سے تہران کی مذاکراتی پوزیشن مضبوط ہوتی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، امریکی […]
”کاکروچ جنتا پارٹی“ کے بانی ابھیجیت دیپکے کو سوشل میڈیا پر ناقدین کے شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ تحریک سنگین سیاسی اور سماجی مسائل کو انٹرنیٹ کے تماشے میں تبدیل کر رہی ہے۔ تنقید کا جواب دیتے ہوئے دیپکے نے ایکس پر ناقدین سے پوچھا کہ کیا […]