ایران سے ڈیل ہو گئی تو میں اسلام آباد جا سکتا ہوں: صدر ٹرمپ کا اعلان
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’ایران اپنا افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کرنے اور جوہری ہتھیار نہ بنانے پر رضامند ہو چکا ہے۔‘
جمعرات کو وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ’ایران کے ساتھ کوئی بھی ڈیل اسے جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے مستقل طور پر روک دے گی۔‘

(اےیوایس)