بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد ۸۰؍ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

(اےیوایس) بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ خالدہ ضیاء طویل علالت کے بعد 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ کئی برسوں سے جگر کے مرض سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا تھیں۔ ان کے انتقال سے بنگلہ دیش کی سیاست کا ایک اہم […]

Read More →

محمد یونس کی عبوری حکومت کا دیپو چندر داس کے اہلِ خانہ کی کفالت کا اعلان

December 25, 2025, (aus) محمد یونس کی عبوری حکومت نے ہجومی تشدد میں جاں بحق دیپو چندر داس کے اہلِ خانہ کی مکمل مالی اور فلاحی کفالت کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے واقعے کو بلاجواز جرم قرار دیتے ہوئے شفاف تحقیقات اور انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تحقیقات کے مطابق توہینِ مذہب کا […]

Read More →

بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں ہندوستانی ویزا کی درخواستیں غیر معینہ مدت کیلئے معطل

بنگلہ دیش کے چٹاگانگ میں ہندوستانی ویزا کی درخواستیں غیر معینہ مدت کیلئے معطل دسمبر 22(اےیوایس) بنگلہ دیش میں طلبہ لیڈر شریف عثمان بن ہادی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی بدامنی کے پیشِ نظر ہندوستان نے چٹاگانگ میں واقع انڈین ویزا ایپلی کیشن سینٹر میں ویزا خدمات غیر معینہ مدت کیلئے معطل کر […]

Read More →

بنگلہ دیش: نوجوان لیڈر شریف عثمان ہادی کا انتقال، کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے

بنگلہ دیش: نوجوان لیڈر شریف عثمان ہادی کا انتقال، کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے  December 19, 2025, بنگلہ دیش میں نوجوان لیڈر شریف عثمان ہادی کی جمعرات کی رات وفات کے بعد ملک کے کئی شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، جس سے قومی انتخابات سے قبل مزید بدامنی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ […]

Read More →