وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بدھ کو ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خوش گوار اور دوستانہ گفتگو 45 منٹ سے زائد جاری رہی۔ وزیراعظم نے ایرانی قیادت کی دانش مندی اور دُوراندیشی […]
ایک رپورٹ کے مطابق ’نوٹم‘ میں کہا گیا ہے کہ جیٹ اے وَن فیول سپلائی چین میں رخنہ کی وجہ سے احتیاطاً سبھی ایئرلائنس کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تیل بیرونی ممالک سے لے کر چلیں۔ مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی نے پاکستان کو کچھ زیادہ ہی اثر انداز کیا […]
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی بدلتی صورتِ حال پر گفتگو پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سنیچر کی رات کو ہونے والی اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسحاق ڈار نے خطے […]
بیجنگ: پاکستان اور چین کی ’سدا بہار‘ دوستی کو اب ایک بڑے امتحان کا سامنا ہے۔ بیجنگ نے اسلام آباد کو دو ٹوک وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اور سی پیک منصوبوں میں مزید تاخیر کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ ڈریگن کا غصہ اور تشویش پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم […]