مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی اور ایندھن کا بحران، وزیراعظم کی ’کار پُولنگ‘ اور کفایت شعاری اپنانے کی اپیل

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال اور ایندھن کی ممکنہ قلت کے پیشِ نظر ملک بھر میں کفایت شعاری کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’اشرافیہ‘ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’ایثار اور قربانی‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچت کی مثال قائم کریں۔ وزیراعظم ہاؤس […]

Read More →

اسرائیل کے ایران پر حملوں کی نئی لہر، بحران مزید گہرا ہو گیا

اسرائیل کے ایران پر حملوں کی نئی لہر، بحران مزید گہرا ہو گیا اسرائیل نے جمعے کو ایران پر حملوں کی نئی لہر شروع کر دی ہے جس سے جنگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یہ حملے صدر ٹرمپ کی اسرائیل کو اس ہدایت کے […]

Read More →

کراچی میں تیز آندھی اور بارش سے تباہی، مختلف واقعات میں 17 ہلاک، 60 سے زائد زخمی

کراچی میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران مختلف واقعات میں کم سے کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے دی گئی اطلاعات کے مطابق واقعات میں 60 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب بارش اور ہواؤں […]

Read More →

کوئی قانونی بنیاد نہیں: اقوام متحدہ نے عمر خالد کی قید کو حکومت کی ’من مانی‘ کہا

اقوام متحدہ کے ماہرین نے انسانی حقوق کے کارکن عمر خالد کی پانچ سالہ حراست کو غیر قانونی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے یو این ورکنگ گروپ آن آربیٹری ڈیٹینشن نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کے […]

Read More →