ایران جنگ: ہرمز سے ۹۰؍ جہاز گزرے، جاپان متحرک

ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے درمیان آبنائے ہرمز میں تیل اور تجارتی جہازوں کی آمدورفت جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً ۹۰؍ جہاز اس اہم سمندری راستے سے گزرے ہیں۔ دوسری جانب جاپان نے بھی اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس […]

Read More →

تہران پر شدید حملے ،جوابی کارروائیوں سےتل ابیب بھی بے حال

صہیونی ریاست میں خبروں پر پہرہ کے باوجود تباہی کےکئی ویڈیو سامنے آئے،ا یران کو فتح کا یقین، جنگ بندی کی اپیل سے انکار۔ ایران کے حملہ کے بعد اسرائیل میں جگہ جگہ بچاؤ کارکن سرگرم ہیں۔ تصویر:آئی این این پیر کو ایران پرتھوپی گئی  جنگ کے ۱۷؍ ویں دن جہاں امریکہ اورا سرائیل نے […]

Read More →

ایران کے ساتھ جاری تنازع کے درمیان ٹرمپ نے اپنا بیجنگ کا دورہ ملتوی کردیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق جنگ جلد ختم ہو سکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس تنازع کی وجہ سے انہوں نے چین کے اپنے طے شدہ دورے کو فی الحال ملتوی کر دیا ہے، کیونکہ اس وقت انہیں واشنگٹن میں رہنا زیادہ ضروری محسوس ہو […]

Read More →

ایران کے ڈرون حملے سے جل اُٹھا دبئی ایئرپورٹ، تیل ٹینکر میں دھماکہ سے شعلے بلند، پروازیں معطل

دبئی ایئرپورٹ پر ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ایئرپورٹ پر ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی اور پروازوں کی لینڈنگ معطل کر دی گئی۔ یہاں آنے والی پروازوں کو فضا میں ہولڈنگ پیٹرن میں رکھا گیا ہے  دبئی میں پیر کو عالی الصبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب دبئی انٹرنیشنل […]

Read More →