پاکستان کے دو سرکاری عہدیداروں نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران کے درمیان جنگ بندی ختم ہونے سے قبل دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کی تجویز دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں اے پی اور ایف پی سے سینیئر پاکستانی عہدیداروں نے امریکہ اور ایران کے […]
ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مذاکرات میں کچھ پیش رفت کے باوجود اہم اختلافات برقرار رہے، جس کے باعث کوئی حتمی معاہدہ طے نہ ہو سکا۔ ایرانی حکام نے مذاکرات کو مثبت مگر غیر نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے فریقِ مخالف کی عدم سنجیدگی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی وزارت خارجہ […]
ایران اور امریکہ میں جنگ بندی اور مذاکرات کے اعلان کے باوجود لبنان اور اسرائیل کے درمیان زمینی صورتحال کشیدہ ہے۔ اسی دوران پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان اہم مذاکرات شروع ہو گئے ہیں، جنہیں خطے میں جاری بڑے تنازع کے خاتمے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ […]
ایران اور امریکہ کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ دونوں ممالک کے وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مذاکرات کے پیش نظر جمعرات کو اسلام آباد میں عام تعطیل ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے 10 اپریل کو بھی چھٹی کا اعلان […]