ایرانی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کی آج اسلام آباد آمد متوقع: پاکستانی سرکاری ذرائع

پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد آج رات اسلام آباد پہنچنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دورہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے دوسرے دور کے تناظر میں […]

Read More →

آبنائے ہرمز، ایندھن اور فضائی ٹکٹوں کی قیمتیں: یہ ’بحران‘ کورونا دور سے زیادہ پیچیدہ کیوں؟

یورپ میں موسمِ گرما کی چھٹیوں کا آغاز قریب آتے ہی ہوائی اڈوں پر معمول کی چہل پہل کی توقع کی جا رہی تھی، مگر اس بار منظر کچھ مختلف ہے۔ ایئرلائنز اپنے شیڈول تبدیل کر رہی ہیں، مسافروں کو مہنگے ٹکٹوں کا سامنا ہے اور ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ ایک ایسا بحران […]

Read More →

ایران کی جانب سے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ

ایران کی جانب سے اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کی تصدیق کا تاحال انتظار ہے: عطا تارڑ پاکستان کے وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ’پاکستان نے ایران کو مذاکراتی عمل کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت پر آمادہ کرنے کے لیے مخلصانہ کوششیں کی ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ ’دو ہفتے کی جنگ بندی […]

Read More →

لاہور پولیس نے انڈین سکھ خاتون یاتری کا گمشدہ پرس چند گھنٹوں میں کیسے ڈھونڈا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے انڈین خاتون سکھ یاتری کا گمشدہ پرس چند گھنٹوں میں ڈھونڈ کر خاتون کے حوالے کر دیا۔ خاتون سکھ یاتری گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے انڈیا واپس روانہ ہوئیں۔ گزشتہ دنوں انڈیا سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری بیساکھی میلہ منانے کے لیے پاکستان […]

Read More →