پاکستان اور ترکیہ سمیت گیارہ ملکوں کے وزرائے خارجہ نے گلوبل فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں دفترخارجہ سے جاری مشترکہ بیان میں گلوبل فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔ یہ فوٹیلا، غزہ میں انسانی بحران کی جانب بین الاقوامی برادری کی توجہ […]
ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی پاکستانی کوششوں کے پیچھے اہم معاشی مفاد ہے، کیونکہ تیل و گیس کی قیمتوں، زرِمبادلہ اور توانائی بحران پر اس کے براہِ راست اثرات پڑتے ہیں ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ساڑھے تین ارب ڈالر قرض کی واپسی اور ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھنے میں مدد پر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کو کابینہ کے اجلاس سے اپنے خطاب میں وزیراعظم نے ایران […]
اسلام آباد: امریکہ نے ایران کا ہرمز جانے والا راستہ روک دیا۔ یہ بحیرہ عرب میں بحری جہازوں کی بھی نگرانی کر رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں ایران کا تیل نہ تو دنیا کو فراہم کیا جا رہا ہے اور نہ ہی کوئی سامان ایران پہنچ رہا ہے۔ تاہم پاکستان نے ایک ایسا فیصلہ کیا […]