افغانستان کا پاکستان پر فضائی حملے میں 400 افراد کی ہلاکتوں کا الزام، اسلام آباد کی تردید افغانستان کی حکومت نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ اس نے کابل میں پیر کی شب ایک ہسپتال پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں کم سے کم 400 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہو گئے ہیں۔ […]
پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے رات کے وقت افغانستان کے شہر قندھار میں طالبان کی تنصیبات اور ’دہشت گردوں کے خفیہ مراکز‘ پر حملے کیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ ’پاکستان […]
آپریشن غضب للحق: ’افغانستان میں کئی مقامات پر مزید فضائی حملے‘ پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان میں مزید کامیاب فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ جمعے کو سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بارہ اور تیرہ کی درمیانی شب افغانستان کے اندر افغان طالبان […]
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے خواتین، طلبہ و طالبات اور ملازمت پیشہ افراد کے لیے رعایتی قیمتوں پر الیکٹرک سکوٹیز فراہم کرنے کی سکیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صوبے کے تمام 34 اضلاع میں ابتدائی مرحلے میں 20 ہزار الیکٹرک سکوٹیز 30 فیصد حکومتی سبسڈی اور آسان ماہانہ اقساط پر […]