بلوچستان میں ’سکیورٹی خدشات‘: موبائل فون سروس اور ٹرینوں کی آمد و رفت معطل پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے 23 مارچ (یومِ پاکستان) کے موقعے پر ’سکیورٹی کے پیشِ نظر‘ صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے جبکہ دارالحکومت کوئٹہ اور ژوب ڈویژن کے مختلف اضلاع میں موبائل فون نیٹ […]
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے خطے کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال اور ایندھن کی ممکنہ قلت کے پیشِ نظر ملک بھر میں کفایت شعاری کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ’اشرافیہ‘ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ’ایثار اور قربانی‘ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچت کی مثال قائم کریں۔ وزیراعظم ہاؤس […]
کراچی میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران مختلف واقعات میں کم سے کم 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے دی گئی اطلاعات کے مطابق واقعات میں 60 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب بارش اور ہواؤں […]
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر مختلف ایئر لائنز کی متعدد پروازیں منسوخ، معطل یا تاخیر کا شکار ہونے کے نتیجے میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز سمیت دیگر بین الاقوامی ایئر لائنز نے بھی احتیاطی اقدامات کے طور پر اپنے فلائٹ آپریشن میں تبدیلیاں کی ہیں، جس کے نتیجے میں […]