تیل کی ایک ایک بوند کا محتاج ہوا پاکستان، بیرون ملکی ایئرلائنس کو ایندھن دینے سے کیا منع!

ایک رپورٹ کے مطابق ’نوٹم‘ میں کہا گیا ہے کہ جیٹ اے وَن فیول سپلائی چین میں رخنہ کی وجہ سے احتیاطاً سبھی ایئرلائنس کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تیل بیرونی ممالک سے لے کر چلیں۔ مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی نے پاکستان کو کچھ زیادہ ہی اثر انداز کیا […]

Read More →

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: پاکستان بھر سے درجنوں پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پریشان

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی: پاکستان بھر سے درجنوں پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر پریشان مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کے مختلف بڑے شہروں سے بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ اور معطل ہونے کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تازہ صورتحال کے مطابق کراچی، اسلام آباد، […]

Read More →

ایران جنگ سے فلائیٹس متاثر: پاکستان سے 20 سے زائد بین الاقوامی پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے باعث پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشنز ایک ماہ بعد بھی مکمل طور پر بحال نہ ہو سکے۔ 31 مارچ کو بھی پاکستان سے بیرونِ ممالک جانے والی 20 سے زائد پروازیں منسوخ یا معطل کر دی گئیں۔ یہ صورتحال مقامی انتظامی مسائل کا نتیجہ نہیں بلکہ مشرقِ وسطیٰ […]

Read More →

ایران میں جنگ بندی کیلئے اسلام آباد میں اجلاس، سعودی، مصرا ورترکی کی شرکت

مذاکرات اورسفارت کاری سے مسائل حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال، تہران نے واشنگٹن پر سفارتکاری میں  الجھا کر زمینی حملے کی سازش کا الزام عائد کیا۔ ایران جنگ کے خاتمے اورمسائل کو مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعہ حل کرانے کے امکانات کا جائزہ لینے کیلئے اتوار کو اسلام آباد میں  پاکستانی، سعودی، مصری […]

Read More →