مسلم کونسل آف ایلڈرز نے نئی دہلی عالمی کتاب میلے میں’’انسانی اخوت کے دستاویز کی روح پر بین المذاہب مکالمہ‘‘کے عنوان سے اپنا دوسرا سیمینار منعقد کیا۔ اس نشست میں ممتاز علماء، دانشوروں اور امن کے علمبرداروں نے شرکت کی، جہاں اس بات پر تبادلۂ خیال کیا گیا کہ انسانی اخوت کے دستاویز کے اصول […]
سپریم کورٹ نے بھی مودی سرکار کے اس قانون پر حیرت کااظہار کیا، مرکز اور کمیشن دونوں سے جواب طلب کیا سپریم کورٹ آف انڈیا سپریم کورٹ نے بھی مودی حکومت کے پاس کردہ اُس قانون پر سنگین آئینی تشویش کااظہار کیا ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر اوردیگرکمشنرس کو قانونی کارروائی اور مقدموں سےتاحیات […]
Pakistan Emergency Meetin: امریکہ اور ایران کے درمیان مسلسل بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پوری دنیا اپنی سلامتی کے حوالے سے فکرمند ہے۔ پاکستان اس وقت انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، خاص طور پر بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی کی اس گرج کے بعد، جس میں انہوں نے بالاکوٹ 2.0 کا اشارہ دیا تھا۔ […]
ممتاز دانشور اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم رحلت فرما گئے ملتِ اسلامیہ ہند کی مایہ ناز شخصیت، نامور ماہرِ تعلیم، ممتاز ماہرِ معاشیات اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم صاحب کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کی رحلت کی خبر پھیلتے ہی علمی، سیاسی […]