آسٹریلیا: انتھونی البانیز بطور وزیر اعظم، شادی کرنے والے ملک کے پہلے سربراہ آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے اپنی ساتھی جوڈی ہیڈن سے شادی کرلی ، جس کے بعد وہ عہدے پر فائز رہتے ہوئے شادی کرنے والے ملک کے پہلے سربراہ بن گئے ہیں۔ جوڑے نے سنیچر کی سہ پہر کینبرا میں سال […]