امریکا چین تعلقات دنیا کی تاریخ میں سب سے اہم تعلقات ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ امریکا چین تعلقات دنیا کی تاریخ میں سب سے اہم تعلقات میں سے ایک ہیں۔ بیجنگ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج بہت بہترین دن ہے، چینی صدر میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ […]

Read More →

امریکی کمیشن:ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں پر ظلم کا الزام، پابندیوں کا مطالبہ

امریکہ میں مقیم انسانی حقوق کے کارکن راقب حمید نائیک نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) کے سامنے گواہی دیتے ہوئے ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں اور پسماندہ طبقات کے خلاف بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک، نفرت انگیز تقاریر، جبری بے دخلیوں اور مسماری مہمات پر شدید تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے ہندوستانی وزیر […]

Read More →

ٹرمپ نے ایران اور آبنائے ہرمز پر ’کنٹرول‘ کا دعویٰ کیا، امریکیوں کی معاشی تکالیف کو نظر انداز کیا

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکہ کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار ہے۔ انہوں نے تہران کو اس کے ایٹمی پروگرام پر خبردار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ”طویل گفتگو“ کریں گے، جس میں تجارتی مسائل کے ساتھ ساتھ ایران کا موضوع نمایاں رہنے کی توقع ہے۔ […]

Read More →

تہران کی امریکہ پر شدید تنقید… انارکی سے خبردار کر دیا

ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کا نام لیے بغیر ان پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ تنقید جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی حالیہ امریکی تجویز کو مسترد کیے جانے کے بعد، ایران کے خلاف بڑھتی ہوئی امریکی دھمکیوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی […]

Read More →