ایران کے خلاف جاری جنگ امریکہ کے لیے مہنگی ثابت ہونے لگی ہے کیونکہ اب تک صرف 15 روز کی لڑائی میں امریکہ کے 12 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں جبکہ امریکی حکام نے حملوں میں مزید شدت لانے کا عندیہ دیا ہے۔ ایران، امریکہ۔ اسرائیل کے درمیان جاری جنگ 17 ویں دن میں […]
جنگ کے آغاز کے دو ہفتے، ٹرمپ کا ایرانی قیادت کے خاتمے پر فخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی قیادت کو ’بیوقوف اور نااہل‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں قتل کرنا ان کے لیے غیرمعمولی اعزاز کی بات ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ جمعے […]
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کے روز ایران کے نئے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے لیے ’غیر متزلزل حمایت‘ کا عہد کیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ان کے والد اور سابق سپریم لیڈر کی امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ہلاکت کے […]
نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ جنگ (پینٹاگون) کی ایک بریفنگ میں قانون سازوں کو بتایا گیا کہ ایران کے خلاف جنگ کے پہلے ہفتے میں امریکہ کو 11 ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد خرچ برداشت کرنا پڑا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تنازع کس تیزی سے ہتھیاروں اور […]