’اب امن کے بارے میں نہیں سوچتا‘، ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کو نوبیل انعام سے جوڑ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی مہم کو انہیں نوبیل امن انعام نہ دیے جانے سے جوڑتے ہوئے کہا کہ اب وہ امن کے بارے میں نہیں سوچتے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جزیرے کے بارے میں امریکی صدر کے ارادوں سے تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے اور […]

Read More →

ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف گرین لینڈ، ڈنمارک کی سڑکوں پر ہزاروں افراد کا احتجاج

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کے تعلق سے دھمکی آمیز بیان کے بعد گرین لینڈ اور ڈنمارک کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے احتجاج کیا، انہوں نے اپنے قومی پرچم لہرائے، اور ’’گرین لینڈ برائے فروخت نہیں ہے‘‘ کہ نعرے لگائے۔  صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیوں کے خلاف […]

Read More →

جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے ٹونی بلیئر اور امریکی فوجی سربراہ کا تقرر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو ایک اہم کردار دیا ہے اور ایک امریکی فوجی افسر کو نئی قائم ہونے والی سکیورٹی فورس کی قیادت سونپی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے غزہ کی نگرانی […]

Read More →

ماضی میں تصادم کے باوجود ٹرمپ اور نیویارک میئر ظہران ممدانی کے درمیان نجی پیغامات کا تبادلہ: رپورٹ

نومبر کی ملاقات کے بعد سے ٹرمپ اور ممدانی ایک دوسرے کو پیغامات بھیجتے رہے ہیں۔ ابتدائی پیغامات میں نیویارک شہر میں سستے رہائشی مکانات، زوننگ کے مسائل اور امریکی پالیسی کے معاملات پر گفتگو شامل تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور نیویارک شہر کے میئر ظہران ممدانی، گزشتہ سال نومبر […]

Read More →