سپریم لیڈر پر کسی بھی قسم کا حملہ ایران کے خلاف اعلان جنگ ہے: صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای پر کسی بھی حملے کو ایران کے خلاف مکمل جنگ تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے ملک کی معاشی مشکلات کا ذمہ دار امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی عائد کردہ پابندیوں کو قرار دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان […]

Read More →

جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے ٹونی بلیئر اور امریکی فوجی سربراہ کا تقرر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے بعد غزہ کے انتظامات کے لیے سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو ایک اہم کردار دیا ہے اور ایک امریکی فوجی افسر کو نئی قائم ہونے والی سکیورٹی فورس کی قیادت سونپی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق صدر ٹرمپ نے غزہ کی نگرانی […]

Read More →

ٹیکنوکریٹ کمیٹی کی تشکیل خوش آئند، غزہ میں جنگ بندی کو برقرار رکھے گی: حماس

فلسطینی تنظیم حماس کے ایک اعلٰی عہدیدار نے غزہ میں انتظامی معاملات سنبھالنے کے لیے ٹیکنوکریٹ کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور لڑائی دوبارہ شروع ہونے سے روکنے میں مدد کرے گی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اسرائیل اور حماس کے […]

Read More →

ایرانی بچے نے ٹرمپ کو للکارا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کا انجام کیا ہوگا اس پر قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ فی الحال سفارت کاری کوترجیح دی جارہی ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں کی دھمکیوں کے بیچ تحمل کا مظاہرہ ایران اور امریکہ دونوں جانب سے کیا جارہا ہے۔کشیدگی بدستور جاری ہے ۔اس بیچ، ایران کے عمل اور امریکہ کے […]

Read More →