افغانستان کے دھمکی آمیز بیانات مسترد، ہماری فورسز عوام کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’افغانستان سے آنے والی دھمکیاں نہایت مایوس کن ہیں اور ہم وہاں سے اُبھرنے والے خطرات سے واقف ہیں۔‘ ’ہم افغانستان کے دھمکی آمیز بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، ہماری فورسز اپنے عوام کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔‘ جمعرات کو اسلام آباد میں […]

Read More →

بیرسٹر گوہر کہاں ہیں وہ تو عدالتوں میں کیس تک نہیں لگوا سکے: علیمہ خان پارٹی قیادت پر برہم

سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پارٹی قیادت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کو بتائے بغیر عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکام سے رابطہ کر رہی ہے. بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے واضح کیا کہ ان کی مشاورت کے […]

Read More →

عمران خان کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا: پمز انتظامیہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو آنکھ کے علاج کے لیے پیر اور منگل کی درمیانی شب اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پمز ہسپتال لے جایا گیا۔ پمز ہسپتال کی انتظامیہ کے بیان کے مطابق ’74 سالہ عمران خان احمد نیازی ولد اکرام اللہ خان نیازی کو 24 فروری کو آنکھوں کے فالو اپ علاج کے […]

Read More →

125 غیر ملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑنے پر ہوئیں مجبور ، ایپل فونز بنانے کا خواب دیکھ رہے تھے شہباز شریف ، بین الاقوامی سطح پر رسوائی کا سامنا

پاکستان میں ایپل فون کو ا سمبل کرنے کے لئے پلانٹ لگانے کی آئی خبر کے بیچ ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی رسوائی ہوئی ہے ۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP)، پاکستان کی اعلیٰ کارپوریٹ ریگولیٹری باڈی، نے بتایا کہ اس سال 20 جنوری تک ملک میں 125 غیر […]

Read More →