پاکستانی کابینہ کمیٹی کا تیل کے ذخائر کی صورتحال کا جائزہ، سپلائی چین پر اطمینان کا اظہار خطے میں ابھرتی صورتحال کے تناظر میں پیٹرول کی قیمتوں پر نظر رکھنے والی پاکستانی کابینہ کی کمیٹی نے پیر کو اجلاس میں توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت کا روزانہ جائزہ جاری رکھا۔ وزارت خزانہ […]
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان کے مختلف بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے مشرق وسطیٰ جانے والی درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں مسافر متاثر ہوئے ہیں۔ پروازوں کی منسوخی کے باعث ایئرپورٹس پر مسافروں کو شدید پریشانی اور غیریقینی صورتحال کا سامنا ہے، خصوصاً وہ […]
امریکہ میں وفاقی عدالت نے ایک پاکستانی شخص (جس کے مبینہ طور پر ایران سے روابط ہیں) کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ یا دیگر امریکی حکام کو قتل کرنے کی سازش کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق استغاثہ کے مطابق جمعے کو اس شخص کو سازش کا مجرم […]
مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پیٹرول پمپس بند، لائسنس منسوخ کیے جائیں: وزیراعظم پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جمعے کو جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت دی کہ ’جو بھی پیٹرول پمپ مصنوعی […]