نتیش رانے اور سنگرام جگتاپ کی اچانک خاموشی، ٹیپو سلطان کی جینتی کازور وشور سےمنایا جانا، آر ایس ایس کے خلاف کھل کر آوازیں بلند کرنا، یہ کسی تبدیلی کا اشارہ ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے مہاراشٹر میں سیاسی ماحول کچھ بدلا بدلا سا نظر آ رہا ہے۔ میونسپل الیکشن کی ہماہمی کے دوران بھی […]