غزہ: اقوام متحدہ کے مطابق چوہوں اور کیڑوں کے سبب جلد کے انفیکشن میں اضافہ اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے مطابق غزہ پٹی میں چوہوں اور کیڑوں کے سبب جلد کے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارے کے مطابق ۲۰۲۶ء کے ابتدائی ۵؍ مہینوں میں جلد کی بیماریوں کے ایک لاکھ ۲۵؍ ہزار معاملات […]
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کو جلد ختم کرنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن تہران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ جاری تنازع کو جلد ختم کرنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن […]
گزشتہ ایک دہائی کے دوران امریکہ، کنیڈا، برطانیہ، نیوزی لینڈ اور ناروے سمیت کئی مغربی ممالک میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے والے متعدد مہلک حملے سامنے آئے۔ مساجد، اسلامی مراکز اور مسلم خاندانوں پر کیے گئے ان حملوں نے بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا، سفید فام بالادستی اور دائیں بازو کی انتہا پسندی کے خطرات پر […]
ناروے: پریس کو مودی سےسوالات کرنے کا موقع نہیں ملا، وزارتِ خارجہ کی نارویجین صحافی کے ساتھ تلخ کلامی
نارویجین صحافی ہیلے لینگ نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں مودی کو ناروے میں مشترکہ پریس بیان کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب دیئے بغیر وہاں سے جاتے ہوئے دکھایا گیا۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو چلاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے: ”آپ دنیا کی آزاد ترین پریس کے کچھ سوالات […]